اقتصادی ترقیوں پہ یہاں ایک تقریر ہونے والی ہے
کیا ترقی کرے گا وہ جس کا پیٹ خالی پلیٹ خالی ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار