دیکھ کر اہتمامِ سالگرہ آسماں سے برس رہی ہے خوشی
آقاؐ اب تو اسے قبول کریں تیرے گھر کو ترس رہی ہے خوشی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار