جشن یہ جن کا ہے وہ بھی یہیں کہیں ہوں گے
یہ سوچنا بھی نہیں ہے کہ وہ نہیں ہوں گے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار