میری جبیں تیرے قدموں کی جب ہوئی محرم
ہزاروں کعبوں کو رشک آیا میرے سجدے پر
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار