تنہا نہیں ہوں میں میرا ہمدم تو ساتھ ہے
خلوت کا غم نہیں کہ تیرا غم تو ساتھ ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار