بڑا ہونے کے ناطے سے ملا کرتی ہے تنہائی
خدا کو بھی اکیلا کر دیا ہے اس بڑائی نے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار