انساں ازل سے فطرةً خائف مزاج ہے
اس خوف نے بقا کے سلیقے سکھا دیئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار