وجودِ عالم میں دھیرے دھیرے وجودِ مطلق سمٹ رہا ہے
فضا میں کرنیں بکھر رہی ہیں نقابِ وحدت الٹ رہا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار