اپنے ہر جرم میں چاہوں اک عفو تازہ
میری اس بات پہ رحمت کو ہنسی آتی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار