ذہنِ عالم کے اجلے موسم پر ناامیدی کی رات چھائی ہے
دل کی افسردگی کی اس رُت میں سارے جذبوں کو نیند آئی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار