نکلنا میرا تیرے ملک سے محال تو ہے
نکال سکتا نہیں تو بھی سلطنت سے مجھے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار