اپنی مایوس امنگوں میں عزائم بھر کر
تازہ امید سے کچھ حوصلے چن لیتا ہوں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار