میری زیست کے صحرائوں میں تیرے پیار کا پھول کھلا ہے
تیرے حسن کی خوشبو پا کر میرا جیون مہک اٹھا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار