یہ جسم و روح و عقائد یہ کائنات آقاؐ
کہ کوئی شے تیرے معیار پر نہیں میری
تمہاری ذات کے قابل کہاں میرے سجدے
تیرے سجود کے قابل کہاں جبیں میری
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار