یہ گھٹی گھٹی سی آہیں یہ رکے رکے سے آنسو
میرے ضبط سے جو نکلیں تو جہاں کو یہ بہا دیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار