کرے قتل گر کوئی آدمی تو خدا حفاظتِ جاں کرے
جسے راس آئے نہ زندگی وہ نہ مر ہی جائے تو کیا کرے
تیری اک ہنسی میری زندگی تیری خامشی میری موت ہے
تیری ایک ہلکی سی بے رخی مجھے زندگی سے جدا کرے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار