نہ ہر ساقی سے پیتا ہوں نہ ہر ساغر سے پیتا ہوں
میں وہ میخوار ہوں اک ساقیِٔ کوثرؐ سے پیتا ہوں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار