ہمارے دل کی اداسی نہ بھانپ لے کوئی
اس انجمن میں اسی ڈر سے مسکراتے رہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار