نہ وہ شوق ہے نہ وہ ذوق ہے نہ وہ عشق ہے نہ جنون ہے
نہ وہ اضطرارِ فراق ہے اور نہ چشمِ تر میں وہ خون ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار