میں نے اک آشیاں بنایا تھا اب بھی شاید وہ جل رہا ہو گا
تنکے سب خاک ہو گئے ہوں گے اک دھواں سا نکل رہا ہو گا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار