مچھیرے لوگ حسیں مچھلیوں کو جاروں میں
کہ جس طرح سے شیشے میں قید کرتے ہیں
اُسی طرح سے غریبوں کی عزتوں کو امیر
خود اپنی دولتِ ظاہر سے صید کرتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار