گلوں کو کر کے جدا گلستاں سے یہ بندے
بہت بلند سمجھ کر مقام دیتے ہیں
عجیب لوگ ہیں گلداں میں قید کر کے پھر
یہ مرگِ گل کو نفاست کا نام دیتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار