دربار ہے عجیب فضا بھی خاموش ہے
دھرتی بھی ہے خاموش سما بھی خاموش ہے
سب کچھ کے مالکوں کو ہے محروم کر دیا
یہ ظلم ہو رہا ہے خدا بھی خاموش ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار