شخص وہی ہے پیار کے قابل
مردِ خدا بس نام ہو جس کا
یاد ہے دل میں جس کے خدا کی
مات نہ کھانا کام ہے جس کا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار