تجھ سے وابستہ ہے امید سبھی خوشیوں کی
جو بھی آیا ہے تیرے در پہ نہ خالی جائے
کاٹ دے پاؤں اگر بھیک نہیں دے سکتا
تیرے در پاک سے آگے نہ سوالی جائے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار