بی بیِؐ مضطر سے یہ شیریں نے رو کر عرض کی
کہیئے مجھ سے کیسی شکلِ اصغرِبے شیرؐ تھی
سوئے عابدؐ تب اشارہ کر کے بی بیؐ نے کہا
ایسی ہی آنکھیں یہی چہرہ یہی تصویر تھی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار