تمہاری شانِ جلالت کی چاندنی پی کر
جو شعر اترے میرے قلب کی منڈیروں پر
انہیں نہ جانے گٹکنے کا اِذن کیوں نہ ملا
وہ چپ رہے میرے افکار کے سویروں پر
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار