ثنا کے سرد سیاچین میں یہ طفل خیال
چلا ازل سے ابد تک اسے زمیں نہ ملی
تمہارے نور کی تشبیہ ڈھونڈتے گزری
خدا سمیت خدائی میں بھی کہیں نہ ملی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار