اے راہ نوردِ عشق ذرا دیکھ بھال کے
ہیں راستے پہ موت کے سو پھن چھپے ہوئے
گمراہیاں فروش عبائیں خرید کر
ہیں راہنما کھڑے تو ہیں رہزن چھپے ہوئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار