تو دیکھ ملا کی اس دوغلا مزاجی کو
یہ دین و دنیا کے سانچوں میں خوب ڈھل کے چلے
یہ ایسا سانپ ہے ابلیسیت کے جنگل کا
جو ہر قدم پہ نئی کینچلی بدل کے چلے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار