دنیا کی مذمت پہ ہے تقریر وہ کرتا
درسوں کی مدد اصل میں موضوعِ بیاں ہے
یہ دنیا و عقبیٰ کی طرف لیتی ہے لپٹیں
سانپوں کی طرح ملا کی دو شاخہ زباں ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار