یہ تجاہل سا عارفانہ ہے
کیوں نہ قرباں بشر حیات کرے
پوچھتے ہیں یہ شعر کس کا ہے
جعفرؐ اب کون ان سے بات کرے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار