جب ملیں چاند شب میں چلتی ہیں
یوں دھواں سا خلا کو آتا ہے
جیسے مزدور عین سردی میں
سرد آہ کھینچ کھینچ جاتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار