گرانی اتنی ہے بازارِ زندگانی میں
دُرانِ اشک لٹا دو ہنسی نہیں ملتی
ہے ایسا قحطِ مسرت کہ اب زمانے میں
دکھ عمر بھر کے بھی سہہ کر خوشی نہیں ملتی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار