کبھی کبھی تو دلوں کے غریب خانوں میں
کسی کے لمس کی ہوتی ہے بے صدا دستک
میں وہ فقیر ہوں خودداریوں کی دنیا کا
جو عمر بھر نہ کسی در پہ دے سکا دستک
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار