تیری بخشش کبھی محتاجِ طلب تھی ہی نہیں
ہم ہیں طالب تو تیری بزم سجانے کیلئے
تو نے خود مانگنے کا حکم دیا ہے اس پر
ہم گداگر ہیں تیری شان بڑھانے کیلئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار