ہم وہ سائل ہیں جنہیں کوئی تمنا ہی نہیں
بے طلب رہتے ہیں اک طلب کو پانے کیلئے
تو نے جو دنیا میں ہر حال ہمیں دینا ہے
ہم تو ہیں مانگتے بس ربط بڑھانے کیلئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار