دینِ خدا کو نوچتے پھرتے تھے اموی بھیڑئیے
اس کی حفاظت کیلئے بھائیؐ نے اپنا سر دیا
رشتوں کی اس تقدیس پر احسان ہے اس بہنؐ کا
بہنوں کو بہنیں کر دیا بھائی کو بھائی کر دیا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار