گلیوں میں یا حسینؐ کی جس دم ہوئی صدا
آوازیں بھی حدیدی ہتھوڑوں میں ڈھل گئیں
ماتم میں ہاتھ چھاتی پہ اس زور سے پڑا
روحِ یزیدیات کی چیخیں نکل گئیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار