وفا اک ایسی صفت ہے نصیب ہو جس کو
اسے نگاہِ دو عالم میں سرفراز کرے
زمانہ اپنی وفاؤں پہ فخر کرتا ہے
عباسؐ وہ ہیں وفا جن پہ آپ ناز کرے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار