ترکِ صلوٰة میں بھی رہی روحِ بندگی
قدسی تھے دنگ دیکھ کے حُسنِ جدید کو
کرتے رہے نمازِ مؤدت ادا سعید
پڑھتی رہی نماز بھی جھک کر سعید کو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار