فرمایا یہ سعیدِ ازل سے حسینؐ نے
خالق نمازیوں میں ہی تجھ کو کرے شمار
بعد اس کے پھر نماز نہیں پڑھ سکے سعید
تھی نصرتِ اماؐم نمازوں کی کردگار
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار