والّیل کی زلفوں کو ہلاتے ہیں جو شبیرؐؐ
اللہ کو زلفوں پہ بھی پیار آنے لگا ہے
ملکوت ہیں حیراں کہ جو کچھ بھی نہیں کھاتا
محبوبؐ کی زلفوں کی قسم کھانے لگا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار