پوچھو یہ ذرا عقل سے اے اہلِ زمانہ
بچوں کیلئے کوئی بھلا اونٹ بنا ہے
بن بن کے سواری یہ بتاتے رہے سرورؐ
شبیرؐ کے ہر حکم میں خالق کی رضا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار