یہ سلسلہئِ نور تو نورانی شجر ہے
منظر یہ ذرا دیکھو حقیقت کی نظر سے
یہ شاخِ نبوت وہ امامت کا ثمر ہے
سجتی ہے اگر شاخ تو خود اپنے ثمر سے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار