یہ ایسی خیر تھے جو خیر و شر کی خیر رہے
زبانِ خیر تو کہتی ہے ان کو مولا علیؐ
عجیب بات ہے جعفرؐ کہ مشکلوں میں انہیں
زبانِ شر کی دہائی رہی ہے لولا علیؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار