بشر کی دید کی اس اختتامیہ حد پر
حقیقتاً وہ تھا اک وہم پر سماء سمجھے
اسی طرح سے خرد کے حدودِ آخر پر
حقیقتاً وہ علیؐ تھا جسے خدا سمجھے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار