مزاجِ کعبہ رہا سوگوار اک عرصہ
مکاں میں جس کا ہوں میرا وہ کبریاؐ آئے
الٰہی میں صدفِ بے گہر رہوں کب تک
میرا نہیں تو نصیری ہی کا خدا آئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار