ہم خدا کہتے نہیں اور نہ بشر کہتے ہیں ہم
یعنی ان دو فیصلوں کے درمیاں رہتے ہیں ہم
یہ مثل خالق کے ہیں اور مثل ہیں مخلوق کی
اعتقادی بحر کے منجدھار میں بہتے ہیں ہم
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار