کریمِ قدسؐ کی عظمت کی سرحدیں چن کر
وہ لا حدود کی تعیین اس طرح نہ کرے
کوئی نصیری سے کہہ دے کہ یوں خدا کہہ کر
میرے کریمؐ کی توہین اس طرح نہ کرے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار